"🍃اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ! *اللّٰه تعالیٰ!* ہی ہر غم کو مٹاتا ہے اور ختم کرتا ہے، وہ یقین رکھنے والوں کو بکھرنے نہیں دیتا پھر ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرتا جاتا ہے اُس کی محبت تو ہر قسم کے لالچ سے پاک ہے وہ تو یہ چاہتا ہے تم نیک راہ اختیار کرو۔ شیطان کا ٹھکانہ تو جہنم ہے اس لیے وہ تمہیں اس کے ساتھ سے بچانا چاہتا ہے تمہارا دل وہی ہے جو اس کے شکنجے سے آزاد کرتا ہے، اس لیے اُس کی طرف لوٹنا ہی تمہارے لیے بہترین ہوگا… *اللّٰه رب العزت! ہمیں اپنی محبت اور قُرب عطا کرے...🤲🏻🤲🏻 •┈•❀•🌸•🌸•🌸•❀•┈•" image uploaded on Oct. 15, 2022, 8:27 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : 🍃اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ! *اللّٰه تعالیٰ!* ہی - 
More images by Abikhan44: