"جس معاشرے میں خواتین سر سے دوپٹہ اتار کر خود کو ماڈرن سمجھتی ہیں وہاں پے کچھ اللہ سے محبت کرنے والی ایسی بھی ہیں جو کالج یونیورسٹی انتظامیہ سے اس بات پے لڑ رہی ہوتی ہیں کہ ہم پردہ کرتی ہیں کالج کارڈ پے تصویر نہیں لگائیں گی...!!!
کیا خوب نوجوان ہونگے جنہیں ایسی خواتین ملیں گی اور کیسی نسل پرورش کریں گی واللہ یہی ہم جیسوں کی ڈھارس باندھے ہوئے ہیں...!!!
اگر آپ ان پیاری خواتین میں شامل ہیں تو کھلے بال ، جینز، ٹاںٔٹس میں لڑکیوں کو دیکھ کہ احساس کمتری کا شکار نہ ہوا کریں
آپ اللّٰہ کی نظر میں پیاری ہیں _ اور جو اللہ کی نظر میں حسین ہو اسے لوگوں سے کیا غرض ...!!!🖤🤗💯✌️👍
#masoom..." image uploaded on Oct. 16, 2022, 3:56 p.m. | Damadam