"آپ آزما کے دیکھ لیں ہم دکھوں میں اللہ کو زیادہ یاد کرتے ہیں... اسلیۓ مشکلیں بھی مشکلیں نہیں ہوتی وہ بہت سا خیر سمیٹ کر لاتی ہیں اپنے ساتھ کیا یہ کم خیر ہے کہ ہم مشکلوں کی وجہ سے اللہ کی قربت میں ترقی کرنے لگ جاتے ہیں؟؟ اپنے ہر اس غم کے لیے اللہ کے شکرگزار ہیں ہم جو آتے ہیں تو ہمارا اللہ سے تعلق جو ادھڑا ہوا کمزور ہوتا ہے اسے رفو کر جاتے ہیں... غم ہمارے دل میں عاجزی و انکساری بھر جاتے ہیں... دعا ہے ان میں ہم خیر کو پا لیں... *آمین یارب العالمین...* 🤲🏻✨" image uploaded on Oct. 20, 2022, 1:03 a.m. | Damadam