"ٹینشن، بےچینی اور ڈپریشن تب ھوتا ھے جب ھم دوسروں کو خوش کرنے میں ھی اپنی زندگی گزار رھے ھوتے ھیں۔ لیکن اس کے بعد بھی لوگوں نے ھم سے خوش نہیں ھونا ھوتا۔ تو آپ کیوں چاھتے ھیں ھر کوئی آپ سے خوش ھو اور آپ کو پسند کرے ؟ آپ خود بھی تو سب سے خوش نہیں ھوتے نہ ھی سب کو پسند کرتے۔ تو پھر دوسرے لوگوں کے لئے آپ الگ پیمانہ کیوں بنا کر بیٹھے ھوتے ؟؟ آپ کی لاکھ اچھائیاں بھی کسی کے ساتھ رھیں ھونگی بس ایک آپ سے انجانے میں ھی سہی کچھ بھول ھو جائے تو آپ کی پچھلی ساری اچھائیوں کو آپ کے منہ پہ مار دیا جائے گا اور بس پھر اسی ایک برائی کے عوض آپ کو آسمان کی بلندیوں سے پاتال کی گہرائیوں میں لا کر پھینکنے میں پل بھر کی بھی دیر نہیں لگائی جاتی۔ 🙂" image uploaded on Oct. 20, 2022, 4:13 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
M  : ٹینشن، بےچینی اور ڈپریشن تب ھوتا ھے جب ھم دوسروں کو خوش کرنے میں ھی اپنی - 
More images by Maliknaseer11: