"دن تو ہمیشہ ایک جیسا ہی ہوتا ہے ہاں مگر اس کو اچھا اور برا ہم نے خود ہی بنانا ہوتا ہے یہ سب کچھ انسان کی سوچ اور انسان کے ضمیر پر ہے کچھ لوگ سارا دن اچھے کام کرتے ہیں لیکن پھر بھی وہ یہ سوچتے ہیں کہ ہم سے کسی کے ساتھ کچھ برا نہ ہو گیا ہو اور کچھ لوگ سارا دن برا کرتے ہیں اور برے کام کرتے ہیں سوچتے ہیں کہ ہمارا دن آج کا بہت اچھا گزرا ہے" image uploaded on Oct. 22, 2022, 8:19 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
P  : دن تو ہمیشہ ایک جیسا ہی ہوتا ہے ہاں مگر اس کو اچھا اور برا ہم نے خود ہی - 
More images by Prince-Ali-007: