"💞اک خواب سرہانے رکھ دو نا آج مجھ پر عنایت کر دو نا 💞ذرا چپکے سے خاموشی سے تم اظہار محبت کر دو نا 💞خود کو کر کے دیوانہ سا 💞میرا پیار آمر کر دو نا 💞میں پیار میں ڈوبا صحرا ہوں تم مجھ کو سمندر کر دو نا 💞میں یوں ہی اداس رہتا ہوں تم خود کو منزل کر دو نا 💞میری غزلیں ساری آدھوری ہیں تم ان کو مکمل کر دو نا 😍❤️✍️" image uploaded on Oct. 22, 2022, 8:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
💞اک خواب سرہانے رکھ دو نا
    آج مجھ پر عنایت کر دو نا
💞ذرا چپکے سے خاموشی سے
    تم اظہار محبت کر دو نا
💞خود کو کر کے دیوانہ سا
💞میرا پیار آمر کر دو نا
💞میں پیار میں ڈوبا صحرا ہوں
    تم مجھ کو سمندر کر دو نا
💞میں یوں ہی اداس رہتا ہوں 
     تم خود کو منزل کر دو نا
💞میری غزلیں ساری آدھوری ہیں
    تم ان کو مکمل کر دو نا
😍❤️✍️
P  : 💞اک خواب سرہانے رکھ دو نا آج مجھ پر عنایت کر دو نا 💞ذرا چپکے سے خاموشی - 
More images by Prince-Ali-007: