"ہماری آزادی فقط اس حد تک ہی ہے کہ کھا سکیں، پی سکیں، ہگ سکیں اور سو سکیں، بولنے پر، لکھنے پر اور اشارہ تک کرنے پر گولی کب کس کا مقدر بن جائے پتہ ہی نہیں چلتا، کبھی کبھی لگتا ہے کہ یہ ملک، یہ آزادی، اک نعمت نہیں بلکہ اک خونی بددعا اور طلسم ہے جو اس عوام پر زبردستی لاگو کر دیا گیا ہے RIP #shaheed_e_milat" image uploaded on Oct. 24, 2022, 6:15 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہماری آزادی فقط اس حد تک ہی ہے کہ کھا سکیں، پی سکیں، ہگ سکیں اور سو سکیں، بولنے پر، لکھنے پر اور اشارہ تک کرنے پر گولی کب کس کا مقدر بن جائے پتہ ہی نہیں چلتا، کبھی کبھی لگتا ہے کہ یہ ملک، یہ آزادی، اک نعمت نہیں بلکہ اک خونی بددعا اور طلسم ہے جو اس عوام پر زبردستی لاگو کر دیا گیا ہے
RIP #shaheed_e_milat
m  : ہماری آزادی فقط اس حد تک ہی ہے کہ کھا سکیں، پی سکیں، ہگ سکیں اور سو سکیں، - 
More images by mastoi-55: