"آج برسوں کے بعد دیکھا ہے اب بھی آنکھوں کا رنگ گہرا ہے اور ماتھے کی سانولی سی لکیر دل میں کتنے دیئے جلاتی ہے تیری قامت کے سائے کی خوشبو گفتگو میں بہار کا موسم بےسبب اعتبار کا موسم کیوں مجھے سارے ڈھنگ یاد رہے کتنی حیران ہوگئ خود پر بیتے موسم کی یاد باقی ہے " image uploaded on Oct. 26, 2022, 7:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
C  : آج برسوں کے بعد دیکھا ہے اب بھی آنکھوں کا رنگ گہرا ہے اور ماتھے کی سانولی - 
More images by Chanda+princess: