"صحیح کہتے ہیں کبھی کبھی محبت میں لوگ ہمیں جیتے جی جہنم میں ڈال دیتے ہیں انسان کو زندہ مار دیتے ہیں پھر کہتے ہیں خوش رہو کیسے خوش رہو یار ایک انسان کے ساتھ آپ رشتہ رکھتے ہیں پھر ایک دن کہتے ہیں خوش رہو پتا نہیں خوش کیا ہوتا ہے وعدے کرتے ہم ہاتھ جوڑتے منتیں کرتے روکتے پر وہ چھوڑ جاتےہیں-🥀" image uploaded on Oct. 28, 2022, 7:24 p.m. | Damadam
Damadam.pk
صحیح کہتے ہیں کبھی کبھی محبت میں لوگ ہمیں جیتے جی جہنم میں ڈال دیتے ہیں انسان کو زندہ مار دیتے ہیں پھر کہتے ہیں خوش رہو کیسے خوش رہو یار ایک انسان کے ساتھ آپ رشتہ رکھتے ہیں پھر ایک دن کہتے ہیں خوش رہو پتا نہیں خوش کیا ہوتا ہے وعدے کرتے ہم ہاتھ جوڑتے منتیں کرتے روکتے پر وہ چھوڑ جاتےہیں-🥀
M  : صحیح کہتے ہیں کبھی کبھی محبت میں لوگ ہمیں جیتے جی جہنم میں ڈال دیتے ہیں - 
More images by Muzamil-ali-007: