"بُجھے بُجھے سے عجیب دن ہیں خواب ہے نہ خیال کوئی نہ منظروں میں کوئی کشش ہے نہ موسموں میں جمال کوئی ہم اک دوجے کو اپنی اپنی ادھوری آنکھوں سے دیکھتے ہیں ہماری برسوں کی چاہتوں میں اتر رہا ہے زوال کوئی جو ہنسنا چاہیں تو اشک نکلیں جو رونا چاہیں تو ہنستے جائیں ہمارے جذبات گروی رکھ کے بنا رہا ہے مثال کوئ۔" image uploaded on Oct. 31, 2022, 2:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بُجھے بُجھے سے عجیب دن ہیں  
خواب ہے نہ خیال کوئی  
نہ منظروں میں کوئی کشش ہے  
نہ موسموں میں جمال کوئی  
ہم اک دوجے کو اپنی اپنی  
ادھوری آنکھوں سے دیکھتے ہیں  
ہماری برسوں کی چاہتوں میں  
اتر رہا ہے زوال کوئی  
جو ہنسنا چاہیں تو اشک نکلیں  
جو رونا چاہیں تو ہنستے جائیں  
ہمارے جذبات گروی رکھ کے  
بنا رہا ہے مثال کوئ۔
@  : بُجھے بُجھے سے عجیب دن ہیں خواب ہے نہ خیال کوئی نہ منظروں میں کوئی کشش - 
More images by @MEHROO@: