"یہ موسم ہی بدل جاۓ اگر تٌم مِلنے آجاٶ
مٌجھے غم ہے کہ میں نے زندگی میں کٌچھ نہیں پایا
یہ غم دِل سے نِکل جاۓ اگر تٌم مِلنے آجاٶ
یہ دٌنیا بھر کے قِصے گھر کے جھگڑے کام کی باتیں
بَلا ہر ایک ٹل جاۓ اگر تٌم مِلنے آجاٶ
نہیں مِلتے ہو مٌجھ سے تم تو سب ہمدرد ہیں میرے
زمانہ مٌجھ سے جل جاۓ اگر تٌم مِلنے آجاٶ" image uploaded on Oct. 31, 2022, 12:23 p.m. | Damadam