"دونوں نے قہقہے میں مصائب چھپا لیے قصداً ہنسی کے نام پہ دھوکہ کیا گیا فوٹو کے سارے رنگ اداسی پسند تھے کچھ مسکراہٹوں کا ڈرامہ کیا گیا" image uploaded on Nov. 1, 2022, 2:40 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دونوں نے قہقہے میں مصائب چھپا لیے
قصداً ہنسی کے نام پہ دھوکہ کیا گیا
فوٹو کے سارے رنگ اداسی پسند تھے
کچھ مسکراہٹوں کا ڈرامہ کیا گیا
R  : دونوں نے قہقہے میں مصائب چھپا لیے قصداً ہنسی کے نام پہ دھوکہ کیا گیا فوٹو - 
More images by Raja_ki_Rani_pk: