"اکثر لوگ مجھے جاننے کی خواہش کرتے ہیں کہ میں اصل میں کون ہوں؟ کیا ہوں؟ کیسی ہوں؟ پہلے کیسی تھی؟ اب جو ہوں تو ویسی کیوں ہوں؟ مگر جواب اتنے آسان تھوڑی ہیں ان سوالوں کے جواب دینے کے لیے کتنا سفر کرنا پڑے گا اور مجھے معلوم ہے پھر یہ متجسس لوگ سمیٹنے کو قیام نہیں کریں گے کوچ کر جائیں
💯😩💔 شہزادی" image uploaded on Nov. 3, 2022, 8:07 p.m. | Damadam