": السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 صبح بخیر🌷 زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ...
پُرسکون... رہتے ہیں جو نہ ملنے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں اللہ نے عطا کی ہیں ۔ اللہ پاک آپکو دنیاوآخرت کی سب برکتیں اور سعادتیں عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین" image uploaded on Nov. 4, 2022, 3:06 a.m. | Damadam