"میرے آقا آؤ کہ مدت ہوئی ہے تیری راہ میں اکھیاں بچھاتے بچھاتے تیری حسرتوں میں تیری چاہتوں میں بڑے دن ہوئے گھر سجاتے سجاتے قیامت کا منظر بڑا پر خطر ہے مگرمصطفیﷺ کا جو دیوانہ ہوگا وہ پل پے گزرے گا مسرور ہو کے نعرہ نبی ﷺ کا لگاتے لگاتے میرا یہ ہے ایماں یہ میرا یقیں ہے میرے مصطفی ﷺسا نہ کوئی حسیں ہے" image uploaded on Nov. 4, 2022, 4:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
S  : میرے آقا آؤ کہ مدت ہوئی ہے تیری راہ میں اکھیاں بچھاتے بچھاتے تیری حسرتوں میں - 
More images by StYlisH_ArMaaN_KHaaN: