"یہ اکتوبر کی اوس میں بھیگی رات
دکھ اور۔۔گرتے ہوئے پتے__!
چائے سے اٹھتی گرم بھاپ
ادھوری خواہشوں کا ساتھ
غمگین سوچیں اور نرم سی
چاندنی کا موسم
میں چائے یہ پتے اور دکھ کا موسم
ھمارا جوڑ تھیں
لیکن آج ہم الگ الگ ہیں۔۔۔" image uploaded on Nov. 4, 2022, 5:06 p.m. | Damadam