"❤❤"......میں چاہتی ہوں آپکے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کروں" میں آپکے احرام کا کونہ پکڑ کے آپکے قدموں پہ قدم رکھ کے چلوں، جہاں کہیں بہت رش ہو جاۓ تو آپ مجھے لوگوں سے بچانے کیلئے میرے ارد گرد اپنے بازؤں کا حصار کر دو، خانہ کعبہ کے ٹھنڈے فرش پہ میں آپکے ساتھ بیٹھ کے آپکے لیے دنیا اور آخرت دونوں کی کامیابیوں کے لیے دعا کروں، میں آپ کا ہاتھ تھام کے اپنے رب العالمین سے کہوں میں تیرے گھر اس انسان کا ہاتھ تھام کے آئی...... کل روز قیامت بھی تیرے روبرو اس انسان کا ہاتھ تھام کے آنا چاہتی ہوں💙🙈🙈🙈" image uploaded on Nov. 4, 2022, 5:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
A  : ❤❤"......میں چاہتی ہوں آپکے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کروں" میں آپکے احرام کا - 
More images by Ayyat.malik: