sadam11 : ❤ تیرے '' ہاتھ " بناؤں پنسل سے 😍 .🌹 پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں 👑 . 😘... MORE▼کچھ " الٹا سیدھا " فرض کروں 🥰 . 🥳کچھ " سیدھا الٹا " ہو جاۓ 💖 . 🤩 میں" آہ " لکھوں تو ہاۓ کرے ❤ . 🙈 بےچین لکھوں " بےچین " ہو تو 💋 💗 پھر میں بےچین کا " ب " کاٹوں 🥀 . 🌹 تجھے" چین " ذرا سا ہو جاۓ 🌸 . 😍 ابھی "ع" لکھوں تو سوچے مجھے 🥰 . 🌸 پھر "ش" لکھوں تیری نیند اڑے 💞 💛 جب "ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو 😜 ❤ میں "عشق " لکھوں تجھے ہو جاۓ 🌹 - 2 years ago LINK 10REPLIES More images by sadam11: