"روشن دن ہو!!
یا تاریک راتیں اردگرد ہجوم ہو
یا تنہائی ہو
میں گناہوں سے لدی ہوں
یا نیکیوں میں تھکی ہوں
میں خوش ہوں
یا سخت غمگین ہوں!!
اک ہستی ہے، جو ہر دم میرے پاس ہے
"میرا اللّٰہ، میرا ربﷻ" ہر حال میں میرے ساتھ ہے
*اللہﷻ مان جاتا ہے_!*
اس کی سب سے خوبصورت صفت ہے-
ہم مجبور ہو کر اس کی نہیں مانتے وہ با اختیار ہو کر ہم سے مان جاتا ہے_!
نیتوں کو پڑھ لیتا ہے،
ندامتوں کو دیکھ لیتا ہے,
خوش ہو جاتا ہے،
احسان کرتا ہے اور معاف کردیتا ہے۔۔!!
*فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ؟*
🍁" image uploaded on Nov. 7, 2022, 2:25 p.m. | Damadam