"اگر تم پسند کرتے ہو گرم چائے,شاعری, خزاں کا موسم گرتےپتے 🍂 لمبے رستے،ہلکی برف باری لالٹین کی روشنی, 🕯️ ستاروں سے بھرا آسمان ✨ اڑتی تتلیاں🦋 صبح ( پرندوں کی چہچہاہٹ 🕊️) شام(ٹھنڈی ہوا کے جھونکے) ڈوبتا سورج ⛅،پرانی ریلوے، پرانی تصویریں, ٹوٹے دروازے کتابیں اور سادہ طرز زندگی تو سمجھو میں آپ کا احترام کرتا ہوں" image uploaded on Nov. 8, 2022, 10:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر تم پسند کرتے ہو
گرم چائے,شاعری, خزاں کا موسم
گرتےپتے 🍂
لمبے رستے،ہلکی برف باری
لالٹین کی روشنی, 🕯️ ستاروں سے بھرا آسمان ✨
اڑتی تتلیاں🦋
صبح ( پرندوں کی چہچہاہٹ 🕊️)
شام(ٹھنڈی ہوا کے جھونکے)
ڈوبتا سورج ⛅،پرانی ریلوے،
پرانی تصویریں, ٹوٹے دروازے
کتابیں
اور سادہ طرز زندگی
تو سمجھو میں آپ کا احترام کرتا ہوں
M  : اگر تم پسند کرتے ہو گرم چائے,شاعری, خزاں کا موسم گرتےپتے 🍂 لمبے رستے،ہلکی - 
More images by Mohsin_memon: