"ضروری نہیں کہ ہر وہ شخص جو تمہاری زندگی سے چلا گیا ، اسکا جانا تمہارے لیے ہی اچھا تھا ، ہو سکتا ہے کہ یہ اُس کیلئے اچھا ہو، اور تم ہی اصل مصائب کی جڑ ہو ، تو ہر معاملے میں اپنے لیے یہ تعصب نہ رکھو کہ تم ہی صالحین میں سے ہو..!" image uploaded on Nov. 9, 2022, 1:56 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ضروری نہیں کہ ہر وہ شخص جو تمہاری زندگی سے چلا گیا ، اسکا جانا تمہارے لیے ہی اچھا تھا ، ہو سکتا ہے کہ یہ اُس کیلئے اچھا ہو، اور تم ہی اصل مصائب کی جڑ ہو ، تو ہر معاملے میں اپنے لیے یہ تعصب نہ رکھو کہ تم ہی صالحین میں سے ہو..!
C  : ضروری نہیں کہ ہر وہ شخص جو تمہاری زندگی سے چلا گیا ، اسکا جانا تمہارے لیے ہی - 
More images by ChilliMilli33_me: