Aatish1998 : تم ♥️ میرا وہ بے ساختہ انتخاب ہو جس کے ہر طرح سے مکمل ہونے کا اندازہ مجھے... MORE▼تمہیں چاہنے کہ بعد ہوا تمہارا حوالہ میرے لٸے ہمیشہ باعثِ فخر رہا ہے تمہارا ساتھ ہمیشہ باعثِ سکون رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا. - 2 years, 3 months ago LINK 0REPLIES More images by Aatish1998: