"ارشدشریف قتل کیس میں جو کچھ دنیا_نیوز کے اینکر کامران_شاہد سامنے لے آیا ھے اس سے معلوم ہوتا ھے یہ ایک پلانٹڈ قتل ہوا ھے تین گھینٹے تک تشدد کیا گیا ناخن اکھاڑ لیے گۓ انگلیاں توڑی گٸیں پسلیاں توڑی گٸیں قریب سے فاٸر کر کے قتل کیا گیا اور کیا کیا ہوا ھے یہ تو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے آنے کے بعد پتہ چلے گا یہ تو ظلم کی انتہا ہے ہم اپیل کرتے ہیں مجرموں کو منظر عام پر لاٶ اور پوسٹ مارٹم رپورٹ پبلک کرو ورنہ ایسا ھوتا رہے گا کیا یہ ہے ریاست مدینہ کا قانون یا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان سب لوگ ملکر آواز آٹھاٸیں تاکہ اس ماں کو انصاف مل سکے اور آٸیندہ ایسا کبھی نہ ہو igافسوس_ارشدشریف" image uploaded on Nov. 10, 2022, 5:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ارشدشریف قتل کیس میں جو کچھ دنیا_نیوز  کے اینکر کامران_شاہد سامنے لے آیا ھے اس سے معلوم ہوتا ھے یہ ایک پلانٹڈ قتل ہوا ھے تین گھینٹے تک تشدد کیا گیا ناخن اکھاڑ لیے گۓ انگلیاں توڑی گٸیں  پسلیاں توڑی گٸیں قریب سے فاٸر کر کے قتل کیا گیا اور کیا کیا ہوا ھے یہ تو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے آنے کے بعد پتہ چلے گا  یہ تو ظلم کی انتہا  ہے  ہم اپیل کرتے ہیں مجرموں کو منظر عام پر لاٶ  اور پوسٹ مارٹم رپورٹ پبلک کرو ورنہ ایسا ھوتا رہے گا  کیا یہ ہے ریاست مدینہ کا قانون یا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان  سب لوگ ملکر آواز آٹھاٸیں تاکہ اس ماں کو انصاف مل سکے اور آٸیندہ ایسا کبھی نہ ہو igافسوس_ارشدشریف
A  : ارشدشریف قتل کیس میں جو کچھ دنیا_نیوز کے اینکر کامران_شاہد سامنے لے آیا ھے - 
More images by Aatish1998: