"🦋🌸🦋
کبھی کبھی کوئی لمحہ، کوئی یاد، کوئی تحریر یا پھر راہ چلتے کسی اداس منظر پہ نگاہ آنکھوں کو بھگو دیتی ہے.
اگر ایسا ہونے لگے تو اشکوں کو مت روکیے انھیں کچھ دیر بہنے دیجیئے، خوش قسمت ہیں آپ جو الله پاک نے آپ کی آنکھوں میں یہ موتی رکھے ہیں کیونکہ اگر آنکھیں نم ہونا بھول جائیں تو دل مردہ ہوجایا کرتے ہیں..♥️" image uploaded on Nov. 10, 2022, 5:14 p.m. | Damadam