"🪨 *ایک مزدور کے پاس صرف اتنا ہو جس سے وه اپنی دو وقت کی روٹی کا انتظام کر سکے تو وه اس پیسہ کو محفل رقص کا ٹکٹ خریدنے میں ضائع نہیں کرے گا- کسی پیدل مسافر کے پاس اگر اتنا ہی وقت ہو کہ وه رات کے اندهیرے سے پہلے اپنے گهر پہنچ جائے تو وه راستہ کی تفریح میں مشغول ہو کر یہ خطره مول نہیں لے گا کہ رات کا اندهیرا چها جائے اور وه اپنے گهر نہ پہنچ سکے-* 🌾 *مگر آدمی جس بات کو اپنی دنیا کے معاملہ میں بخوبی جانتا ہے اسی کو وه آخرت کے معاملہ میں بالکل بهول جاتا ہے- آدمی کے پاس آخرت کے عمل کے لئے تهوڑا وقت اور بہت معمولی اثاثہ ہے- مگر ہر ایک اس کو وقتی تماشوں میں اس طرح صرف کرنا کہ اسے آخرت کی کوئی خبر ہی نہ ہو، دراصل اسے ضائع کرنا ہے-" image uploaded on Nov. 11, 2022, 3:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : 🪨 *ایک مزدور کے پاس صرف اتنا ہو جس سے وه اپنی دو وقت کی روٹی کا انتظام کر - 
More images by Abikhan44: