"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ صبح بخیر زندگی زندگی میں ﷲ سے اس کی رضا کے سات ساتھ سکون والی زندگی کی دعا بھی مانگا کریں، ❤ ہم اپنی دعاؤں میں بہت ساری چیزوں کو طلب کرتے ہیں لیکن سکون کو مانگنا بھول جاتے ہیں___جب زندگی میں ہر چیز ہو اور سکون نہ ہوتوزندگی کی تمام اشیاء بے وقت ہو جاتی ہیں ﷲ پاک ہم پر اپنی رحمت کے زریعے سکون والی زندگی کی نعمت عطا کر دے❤ آمین یارب العالمیــــــن🤲❤" image uploaded on Nov. 11, 2022, 3:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
A  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ صبح بخیر زندگی زندگی میں ﷲ سے اس کی - 
More images by Abikhan44: