"الحمدللہ ثم الحمدللہ طویل جدو جہد کے بعد اکاونٹ سسپینڈنگ سٹاپ تحریک لبیک ایک مذہبی سیاسی جماعت ہے تمام اکاونٹس آفیشلز ویری فائیڈ کردیے گ ہیں انشاءاللہ جلدفیس بک اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی آذادی سے کام ہوگا تمام احباب اتھینٹک معلومات کے لیے مرکزی اکاونٹس کو فالوکریں" image uploaded on Nov. 12, 2022, 3:59 a.m. | Damadam