Aatish1998 : عزیزِ مَن 💞 ہمارے درمیان ربط ہے شاعری کا. کبھی جو شاعری ختم ہو گئی تو. ... MORE▼میں تم سے دور ہو جاؤں گا. ایسے ہی جیسے. خلا میں جھولتا آسٹرونوڈ گریویٹی کھو دینے پر زمیں سے دور ہوتا رہتا ہے. - 2 years, 3 months ago LINK 0REPLIES More images by Aatish1998: