"السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جس انسان میں انسانوں کے لیے ہی رحم ،احساس،مدد کرنے کا جزبہ پیار اور مشکل وقت میں چند میٹھے الفاظ کہنے کی وقت ہی نا ہو وہ اصل میں انسان ہے ہی نہی اپنے ساتھ ساتھ اپنے پیاروں کا بھی خیال رکھیں،مشکل وقت میں انکا ساتھ دیں. ڈھیر ساری محبتوں چاہتوں اور دعاوں کے ساتھ صبح بخیر⚘🍃🍃❤" image uploaded on Nov. 17, 2022, 2 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جس انسان میں انسانوں کے لیے
ہی رحم ،احساس،مدد کرنے کا جزبہ پیار اور مشکل وقت میں چند میٹھے الفاظ کہنے کی وقت ہی نا ہو وہ اصل میں انسان ہے ہی نہی اپنے ساتھ ساتھ اپنے پیاروں کا بھی خیال رکھیں،مشکل وقت میں انکا ساتھ دیں.
 ڈھیر ساری محبتوں چاہتوں اور دعاوں کے ساتھ صبح بخیر⚘🍃🍃❤
k  : السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جس انسان میں انسانوں کے لیے ہی رحم - 
More images by khushboo77: