"امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولت کاروں کی جانب سے ہر ہتھکنڈہ اپنایا گیا عمران خان کو اس سسٹم سے نکالنے کے لیے لیکن ان کا ہر حربہ عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ کر رہا ہے اور حقیقت یہ ہے ان سب کے چہرے عوام کے سامنے آ رہے ہیں۔" image uploaded on Nov. 17, 2022, 1:59 p.m. | Damadam