"طلب،درد اور سدباب
ساری بات طلب کی ہے.
جب طلب بڑھتی ہے تو
تڑپ بھی بڑھ جاتی ہے
اور جب تڑپ بڑھ جاتی ہے
تب درد بھی حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے.
اور جب درد تمام حدوں کو توڑتا ہوا آنسو کے راستے بہتا ہے تب
انسان خود بخود سجدے میں گر جاتا ہے.
اور درد کا سجدہ ہو اور ربﷻ نہ ملے؟
ممکن ہی نہیں!" image uploaded on Nov. 17, 2022, 7:11 p.m. | Damadam