"انا للہ وانا الیہ راجعون ,پاکستان ایک علمی چراغ سے محروم ہوگئ مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب صدر جامعہ دارالعلوم کراچی اس دنیا سے رخصت فرما گئے ۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں جملہ پسماندگان شاگردوں اور متوسلین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں ۔ آمین ثم آمین" image uploaded on Nov. 19, 2022, 12:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
انا للہ وانا الیہ راجعون 
,پاکستان  ایک علمی چراغ سے محروم ہوگئ
مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب صدر جامعہ دارالعلوم کراچی اس دنیا سے رخصت فرما گئے ۔ 
اللہ تعالیٰ حضرت  کی کامل مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں جملہ پسماندگان شاگردوں اور متوسلین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں ۔ آمین ثم آمین
A  : انا للہ وانا الیہ راجعون ,پاکستان ایک علمی چراغ سے محروم ہوگئ مفتی اعظم - 
More images by Aatish1998: