"میرا پیارا شفیق و مربی استاد محترم صدر جامعہ دارالعلوم کراچی و مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب اس دار فانی سے طویل علالت کے بعد رخصت ہوگئے اور ہم سے الگ ہو گئے إنا للّٰه و إنا إليه راجعون 😭 حضرت موصوف رح جامعہ دارالعلوم کراچی کے انتظامی امور میں وسیع ذہین انسان تھا اور باہر سے سفیر وغیرہ آ کر جامعہ کے تمام تر انتظامات دیکھ کر حیرت میں پڑ جاتے تھے اور متاثر ہو جاتے تھے اب رب العالمین ہی کمی پوری فرما آمین" image uploaded on Nov. 19, 2022, 1:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میرا پیارا شفیق و مربی استاد محترم صدر جامعہ دارالعلوم کراچی و مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب اس دار فانی سے طویل علالت کے بعد رخصت ہوگئے اور ہم سے الگ ہو گئے إنا للّٰه و إنا إليه راجعون 😭 حضرت موصوف رح جامعہ دارالعلوم کراچی کے انتظامی امور میں وسیع ذہین انسان تھا اور باہر سے سفیر وغیرہ آ کر جامعہ کے تمام تر انتظامات دیکھ کر حیرت میں پڑ جاتے تھے اور متاثر ہو جاتے تھے اب رب العالمین ہی کمی پوری فرما آمین
O  : میرا پیارا شفیق و مربی استاد محترم صدر جامعہ دارالعلوم کراچی و مفتی اعظم - 
More images by OurTime.786: