"ہم وہ آخری پیڑھی ہیں جن کی مائیں اتنی بھولی اور معصوم ہیں کہ ان کا کوئی شوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں نا انہیں اسمارٹ فون کے لاک کھولنے آتے ہیں نا ان میں فوٹو اور سیلفیز لینے کا شوق پایا جاتا ہے۔۔ جنہیں اپنی سالگرہ کا بھی پتا نہیں ہوتا ہے۔۔۔ جنہوں نے بہت سادگی اور کم ضرورتوں میں بہت ہی صبر و شکر سے اپنی زندگی بغیر کسی شکایت کہ گزار دی.. جی ہاں ہم وہ آخری پیڑھی ہیں جن کی مائیں اتنی سادہ اور معصوم ہیں۔۔۔" image uploaded on Nov. 19, 2022, 3:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
I  : ہم وہ آخری پیڑھی ہیں جن کی مائیں اتنی بھولی اور معصوم ہیں کہ ان کا کوئی - 
More images by Islamic_students: