"اگر کبھی زندگی میں کہیں اُس مقام پر جہاں ہمارے ملنے کے سبھی امکانات دم توڑ چکے ہوں گے۔۔!! زندگی راستوں کی محبت میں منزل سے بغاوت کر چکی ہوگی۔۔!! ہماری چہروں پر بس ایک مسکراہٹ ہوگی ۔۔!! ایسی مسکراہٹ جو سب ہار جانے کے بعد آتی ہے۔۔!! ہماری آنکھیں کلام کرنا سیکھ چُکی ہوں گی۔۔!! ہم کسی انجان راستے پر بےوجہ ٹکرائیں گے۔۔!! میں بس تب اُس سے ایک سوال کروں گا۔۔!! کیا تمہیں واقعی میں مجھ سے عشق نہیں ہوا تھا۔۔!! مُسکراتے ہونٹوں ، نم آنکھوں کے ساتھ جب وہ کہے گی کہ نہیں میں نے کبھی تم سے عشق نہیں کیا۔۔!! تو شاید کوئی ایک آنسو میرے حق میں تب بغاوت کر جائے گا۔۔!! وہ ایک آنسو جو میرے حق میں بغاوت کرے گا ۔۔!! شاید نہیں جانتا ہو گا کہ اُس نے مجھے موت کے کتنا قریب کر دیا ہے۔۔!!!🍁" image uploaded on Nov. 19, 2022, 4:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر کبھی زندگی میں کہیں اُس مقام پر جہاں ہمارے ملنے کے سبھی امکانات دم توڑ چکے ہوں گے۔۔!! زندگی راستوں کی محبت میں منزل سے بغاوت کر چکی ہوگی۔۔!! ہماری چہروں پر بس ایک مسکراہٹ ہوگی ۔۔!! ایسی مسکراہٹ جو سب ہار جانے کے بعد آتی ہے۔۔!! ہماری آنکھیں کلام کرنا سیکھ چُکی ہوں گی۔۔!! ہم کسی انجان راستے پر بےوجہ ٹکرائیں گے۔۔!! میں بس تب اُس سے ایک سوال کروں گا۔۔!! کیا تمہیں واقعی میں مجھ سے عشق نہیں ہوا تھا۔۔!! مُسکراتے ہونٹوں ، نم آنکھوں کے ساتھ جب وہ کہے گی کہ نہیں میں نے کبھی تم سے عشق نہیں کیا۔۔!! تو شاید کوئی ایک آنسو میرے حق میں تب بغاوت کر جائے گا۔۔!! وہ ایک آنسو جو میرے حق میں بغاوت کرے گا ۔۔!! شاید نہیں جانتا ہو گا کہ اُس نے مجھے موت کے کتنا قریب کر دیا ہے۔۔!!!🍁
M  : اگر کبھی زندگی میں کہیں اُس مقام پر جہاں ہمارے ملنے کے سبھی امکانات دم توڑ - 
More images by Marij@Khan: