"وہ درجن بھر مہینوں سے سدا ممتاز لگتا ہے ”نومبر “ کس لئے آخر_؟ ہمیشہ خاص لگتا ہے 🙂 بہت سہمی ھوئی صبحیں اداسی سے بھری شامیں دوپہریں روئی روئی سی وہ راتیں کھوئی کھوئی سی _____🙂 وہ کم روشن اجالوں کا کبھی گذرے حوالوں کا کبھی مشکل سوالوں کا بچھڑ جانے کی مایوسی ملن کی آس لگتا ہے ” نومبر “ اس لیے شاید ہمیشہ خاص لگتا ہے_!💞💞💞." image uploaded on Nov. 21, 2022, 2:13 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ درجن بھر مہینوں سے
سدا ممتاز لگتا ہے ”نومبر “ کس لئے آخر_؟
ہمیشہ خاص لگتا ہے 🙂
بہت سہمی ھوئی صبحیں 
اداسی سے بھری شامیں 
دوپہریں روئی روئی سی
وہ راتیں کھوئی کھوئی سی _____🙂
وہ کم روشن اجالوں کا
 کبھی گذرے حوالوں کا 
 کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی 
ملن کی آس لگتا ہے 
” نومبر “  اس لیے شاید
ہمیشہ خاص لگتا ہے_!💞💞💞.
A  : وہ درجن بھر مہینوں سے سدا ممتاز لگتا ہے ”نومبر “ کس لئے آخر_؟ ہمیشہ خاص - 
More images by Aatish1998: