"کہا نہیں تھا تری کمی مار دے گی مجھ کو کہا تو تھا کوئی تیرا نعم البدل نہیں ہے تو زندگی میرے حوصلے کی تو داد دے ناں تجھے گزارا ہے اور ماتھے پہ بل نہیں ہے" image uploaded on Nov. 21, 2022, 2:36 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کہا نہیں تھا تری کمی مار دے گی مجھ کو
کہا تو تھا کوئی تیرا نعم البدل نہیں ہے
تو زندگی میرے حوصلے کی تو داد دے ناں
تجھے گزارا ہے اور ماتھے پہ بل نہیں ہے
A  : کہا نہیں تھا تری کمی مار دے گی مجھ کو کہا تو تھا کوئی تیرا نعم البدل نہیں - 
More images by Aatish1998: