"کبھی ایسا ہو کہ تم میری تصویر بنانے بیٹھو اور.. تم کو میرا رنگ سمجھ نہ آئے.. نہ دودھ جیسی... نہ چائے جیسی... نہ بلیک کافی جیسی.. اور پھر جب تم..سوچ میں پڑ جاؤ تو.. اپنی ہنسی کا تھوڑا رنگ لیکر.. میرے لب بنا دینا.. اپنے خواب سے میری آنکھوں کے ہاشیے کھینچنا... اپنی خوشبو سے میرے گال رنگ دینا.... اپنی انگلیو ں کے لمس سے میرا.. سرمئی آنچل بنانا... یوں تم مجھے اپنے رنگ میں رنگ دینا. شہزادی ❤" image uploaded on Nov. 22, 2022, 7:52 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی ایسا ہو کہ 
تم میری تصویر بنانے بیٹھو اور..
تم کو میرا رنگ سمجھ نہ آئے..
نہ دودھ جیسی... نہ چائے جیسی...
 نہ بلیک کافی جیسی..
اور پھر جب تم..سوچ میں پڑ جاؤ تو..
اپنی ہنسی کا تھوڑا رنگ لیکر..
میرے لب بنا دینا..
اپنے خواب سے میری آنکھوں کے ہاشیے کھینچنا...
اپنی خوشبو سے میرے گال رنگ دینا....
اپنی انگلیو ں کے لمس سے میرا..
 سرمئی آنچل بنانا...
یوں تم مجھے اپنے رنگ میں رنگ دینا.
شہزادی ❤
s  : کبھی ایسا ہو کہ تم میری تصویر بنانے بیٹھو اور.. تم کو میرا رنگ سمجھ نہ - 
More images by shehzadykishehzadi: