"میں ایک شدت پسند لڑکا ہوں
ہر ایک جزبے میں ،، میں شدت کا قائل ہوں
پھر وہ چاہے ....
نفرت ہو یا محبت _!!!!
توجہ یا نظر انداز کرنا_!!!
پرواہ یا بے پرواہ بننا _!!!
ہمدردی یا بیگانگی _!!!
عزت دینا یا چپ رہنا _!!!
ان سب جزبوں میں میرا کوئی ثانی نہیں ۔۔
شاہ۔" image uploaded on Nov. 23, 2022, 8:41 a.m. | Damadam