"...جیسے ایک ریاست پر صرف ایک ہی بادشاہ راج کرتا ہے، ویسے ہی میری زندگی پر بھی صرف تمہارا راج ہے. کیونکہ تم میری محبّت ہو. تم میری زندگی کا سب سے قیمتی اثاثہ ہو. تم میرے لیے میری جان سے پیارے ہو. تم میرے لیے آسمان سے عطا کردہ من و سلویٰ ہو. تم میرے لیے تپتے صحرا میں چھاؤں کی جگہ ہو. تم میرے لیے ساون کی پہلی بارش ہو. تم میرے لیے سکون ہو. تم میرے لیے سب کچھ ہو اور تم ہی میرے بے پناہ عشق کے اکلوتے وارث ہو. ❤️😘😍 My lifeline 🥰😘" image uploaded on Nov. 23, 2022, 10:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
...جیسے ایک ریاست پر صرف ایک ہی بادشاہ راج کرتا ہے، ویسے ہی میری زندگی پر بھی صرف تمہارا راج ہے. کیونکہ تم میری محبّت ہو. تم میری زندگی کا سب سے قیمتی اثاثہ ہو. تم میرے لیے میری جان سے پیارے ہو. تم میرے لیے آسمان سے عطا کردہ من و سلویٰ ہو. تم میرے لیے تپتے صحرا میں چھاؤں کی جگہ ہو. تم میرے لیے ساون کی پہلی بارش ہو. تم میرے لیے سکون ہو. تم میرے لیے سب کچھ ہو اور تم ہی میرے بے پناہ عشق کے اکلوتے وارث ہو. ❤️😘😍
My lifeline 🥰😘
H  : ...جیسے ایک ریاست پر صرف ایک ہی بادشاہ راج کرتا ہے، ویسے ہی میری زندگی پر - 
More images by Hinausman2977: