"پی ٹی آئی لانگ مارچ پر حملہ کی منصوبہ بندی کا الزام تحریک لبیک پر لگانا حکومت کی انتہائی بھونڈی اور واہیات حرکت ہے، حکومت وقت ہوش کے ناخن لے اور فی الفور اس تھریٹ لیٹر کو جاری کرنے پر پوری قوم سے معافی مانگے،
تحریک لبیک کسی بھی قسم کے دہشتگردانہ فعل کی مخالف ہے۔ https://t.co/3FcYTfBScz" image uploaded on Nov. 24, 2022, 2:25 p.m. | Damadam