"تم نیلے امبر سے اُتری ۔۔۔!! ایک بے انتہاء خوبصورت ڈائن ہو۔۔!! عشق کا لبادہ اوڑھے ۔۔!! محبت کے گیت گاتی ۔۔!! آنکھوں سے چال چلتی۔۔!! لفظوں کے جال بُنتی۔۔!! نہ جانے کتنے کو دیوانہ کر گئی ہو۔۔!! تیری اِک آہ کی خاطر ۔۔!!! نہ جانے کتنے آدم کافر ہو گئے ہیں۔۔!! تم نیلے امبر سے اتری ایسی۔۔!! ایک بے انتہاء خوبصورت ڈائن ہو۔۔!! جو دھرتی پر عاشقوں کو جنم دیتی ہے۔۔!!🍁🖤 #Hyderabadi🇵🇰❤" image uploaded on Nov. 26, 2022, 4:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تم نیلے امبر سے اُتری ۔۔۔!!
ایک بے انتہاء خوبصورت ڈائن ہو۔۔!!
عشق کا لبادہ اوڑھے ۔۔!!
محبت کے گیت گاتی ۔۔!!
آنکھوں سے چال چلتی۔۔!!
لفظوں کے جال بُنتی۔۔!!
نہ جانے کتنے کو دیوانہ کر گئی ہو۔۔!!
تیری اِک آہ کی خاطر ۔۔!!!
نہ جانے کتنے آدم کافر ہو گئے ہیں۔۔!!
تم نیلے امبر سے اتری ایسی۔۔!!
ایک بے انتہاء خوبصورت ڈائن ہو۔۔!!
جو دھرتی پر عاشقوں کو جنم دیتی ہے۔۔!!🍁🖤
#Hyderabadi🇵🇰❤
M  : تم نیلے امبر سے اُتری ۔۔۔!! ایک بے انتہاء خوبصورت ڈائن ہو۔۔!! عشق کا لبادہ - 
More images by Marij@Khan: