"انڈونیشیا میں ایک سکول میں مہینے میں ایک دن ماؤں کو سکول بلا کر بچوں سے انکے پاؤں دھلواۓ جاتے ہیں یہ بتانے کے لئے کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے ۔ پاکستانی نظام تعلیم ہمیں کیا سکھاتا ہے؟ یونیورسٹیوں میں دوستیاں کرنا ؟ ناجائز تعلقات بنانا ؟ ناچ گانا غیر مردوں کے سامنے کرنا ؟ اور جسم کو ایسے لباس سے زیب کرنا جس کانام لباس ہی نہ ہو ؟ ہماری اعلٰی تعلیم ہمیں اخلاقیات سے گرا ہوا انسان بنا رہی ہے، جو ملک اپنی قوم کو سنوارنا چاہتے ہیں وہ قوم بن کر سوچتے ہیں، ہمارے حکمران ہر وہ قدم اٹھارہے ہیں جو ہمارے اسلامی نظام کے خلاف ہے۔🤔💯" image uploaded on Nov. 27, 2022, 9:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
انڈونیشیا میں ایک سکول میں مہینے میں ایک دن ماؤں کو سکول بلا کر بچوں سے انکے پاؤں دھلواۓ جاتے ہیں یہ بتانے کے لئے کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے ۔  پاکستانی نظام تعلیم ہمیں کیا سکھاتا ہے؟ یونیورسٹیوں میں دوستیاں کرنا ؟ ناجائز تعلقات بنانا ؟ ناچ گانا غیر مردوں کے سامنے کرنا ؟ اور جسم کو ایسے لباس سے زیب کرنا جس کانام لباس ہی نہ ہو ؟ ہماری اعلٰی تعلیم ہمیں اخلاقیات سے گرا ہوا انسان بنا رہی ہے، جو ملک اپنی قوم کو سنوارنا چاہتے ہیں وہ قوم بن کر سوچتے ہیں، ہمارے حکمران ہر وہ قدم اٹھارہے ہیں جو ہمارے اسلامی نظام کے خلاف ہے۔🤔💯
S  : انڈونیشیا میں ایک سکول میں مہینے میں ایک دن ماؤں کو سکول بلا کر بچوں سے انکے - 
More images by SheikH_02: