"الوداع نومبر....!!
اگلے سال میں پتا نہیں کہاں ہوں گے
کس جگہ ہوں گے
نومبر یعنی بدلتا ہوا موسم....!!
بدلتا ہوا سال،
بدلتے ہوئے لوگ،
بدلتا ہوا وقت،
بدلتی ہوئی زندگی،
سردی کی پہلی دستک، گرتے پتے
اداسی میں ڈوبی شامیں،
اور اس سب میں
ٹھہری ہوئی میری ذات.....!!
اور پتا نہیں
اگلے نومبر میں "میں" ہوگی بھی یا نہیں...!!" image uploaded on Nov. 30, 2022, 3:36 p.m. | Damadam