"❣️دل کو قید کر کے مسکرایا نہ کرو روشنى کى خاطر دل جلایا نہ کرو🔥 ❣️کیوں کرتے ہو دل پر اتنا ستم اگر یاد نہیں کرتے ہو تو یاد آیا نہ کرو🔥" image uploaded on Dec. 5, 2022, 4:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
❣️دل کو قید کر کے مسکرایا نہ کرو
روشنى کى خاطر دل جلایا نہ کرو🔥      
❣️کیوں کرتے ہو دل پر اتنا ستم
اگر یاد نہیں کرتے ہو تو یاد آیا نہ کرو🔥
s  : ❣️دل کو قید کر کے مسکرایا نہ کرو روشنى کى خاطر دل جلایا نہ کرو🔥  - 
More images by speenakhapery: