"غلط کہتے ہیں کہ عورت انّا میں آجائے تو مڑ کر نہیں دیکھتی۔۔۔ یا یہ کر دیتی ہے، وہ کر دیتی ہے۔۔۔ دراصل بات یہ ہے کہ،،، عورت میں انّا ہوتی ہی نہیں ہے۔۔۔ انّا مرد میں ہوتی ہے۔۔۔ عورت تو وفّا شنّاس ہے۔۔۔ وہ جُھک جاتی ہے، ڈر جاتی ہے۔۔۔ کبھی طلاق کے خوف سے، ... تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے، تو کبھی اُسکے کہیں اور متوجّہ ہوجانے کے خوف سے.... ، تو کبھی اُسکے بیزار ہوجانے کے خوف سے۔۔۔ عورت ہر بار اپنی انّا اور اپنی عزت نفس کچلتی ہے۔۔۔ تب کہیں جاکر زندگی گزار پاتی ہے" image uploaded on Dec. 6, 2022, 8:01 a.m. | Damadam
Damadam.pk
غلط کہتے ہیں کہ عورت انّا میں آجائے تو
 مڑ کر نہیں دیکھتی۔۔۔
 یا یہ کر دیتی ہے، وہ کر دیتی ہے۔۔۔ 
دراصل بات یہ ہے کہ،،، 
عورت میں انّا ہوتی ہی نہیں ہے۔۔۔ 
انّا مرد میں ہوتی ہے۔۔۔ 
عورت تو وفّا شنّاس ہے۔۔۔ 
وہ جُھک جاتی ہے، ڈر جاتی ہے۔۔۔ 
کبھی طلاق کے خوف سے، ...
تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے، 
تو کبھی اُسکے کہیں اور متوجّہ 
ہوجانے کے خوف سے....
، تو کبھی اُسکے بیزار ہوجانے کے خوف سے۔۔۔ 
عورت ہر بار اپنی انّا اور
 اپنی عزت نفس کچلتی ہے۔۔۔
 تب کہیں جاکر زندگی گزار پاتی ہے
C  : غلط کہتے ہیں کہ عورت انّا میں آجائے تو مڑ کر نہیں دیکھتی۔۔۔ یا یہ کر - 
More images by ChilliMilli33_me: