"سُنو جانم...!!
تُمہارا مِلنا یُوں ہے جیسے...!!
کِسی پروں سے محروم پرندے کو پَر عطاء کر دیے جائیں...!!
وہ آسمانوں کی وُسعتوں میں اُڑا پِھرے...!!
اور ساری زِندگی شُکر گُزاری میں بسر کرے...!!
تُمہارا آنا یُوں ہے جیسے...!!
کِسی ساحل پہ تڑپتی ہوئی مچھلی کو...!!
ایک بڑی لہر اپنی آغوش میں لے...!!
اور اُسے واپس زندگی کی طرف لے چلے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on Dec. 10, 2022, 7:18 p.m. | Damadam