"کب قِصّہ غم میرا زمانے کے لیے ہے...!! یہ قِصّہ تو بس دل میں چُھپانے کے لیے ہے...!! خُود سے جو کمائی ہو تو احساس بھی ہوگا...!! ہو باپ کی دولت تو اُڑانے کے لیے ہے...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on Dec. 11, 2022, 8:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کب قِصّہ غم میرا زمانے کے لیے ہے...!!
یہ قِصّہ تو بس دل میں چُھپانے کے لیے ہے...!!
خُود سے جو کمائی ہو تو احساس بھی ہوگا...!!
ہو باپ کی دولت تو اُڑانے کے لیے ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : کب قِصّہ غم میرا زمانے کے لیے ہے...!! یہ قِصّہ تو بس دل میں چُھپانے کے لیے - 
More images by Shah__Meer: