"کراچی کا ایک اور نوجوان ڈکیتوں کی ظالمیت کی بھینٹ چڑھ گیا, این ای ڈی یونیورسٹی کا طالبعلم بلال ناصر یونیورسٹی کے سامنے موت کی نیند سلادیا گیا, والدین نے اس آس سے پڑھانے کیلئیے بھیجا تھا کل کو بچہ گریجوئیٹ ہوکر ماں باپ کا سہارا بنیگا لیکن کیا معلوم تھا وہ ڈکیتوں کی سفاکیت کا نشانہ بن جائگا, پروردگار مرحوم نوجوان کی مغفرت فرمائے اور والدین کو جوان بیٹے کی موت پر صبر جمیل عطا فرمائے۔ اگر اب بھی کسی کو ان قانون نافذ کرنے والے اداروں سے امید ہیں تو سلام ہیں بھائی 🙂" image uploaded on Dec. 15, 2022, 7:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کراچی کا ایک اور نوجوان ڈکیتوں کی ظالمیت کی بھینٹ چڑھ گیا, این ای ڈی یونیورسٹی کا طالبعلم بلال ناصر یونیورسٹی کے سامنے موت کی نیند سلادیا گیا, والدین نے اس آس سے پڑھانے کیلئیے بھیجا تھا کل کو بچہ گریجوئیٹ ہوکر ماں باپ کا سہارا بنیگا لیکن کیا معلوم تھا وہ ڈکیتوں کی سفاکیت کا نشانہ بن جائگا, پروردگار مرحوم نوجوان کی مغفرت فرمائے اور والدین کو جوان بیٹے کی موت پر صبر جمیل عطا فرمائے۔
اگر اب بھی کسی کو ان قانون نافذ کرنے والے اداروں سے امید ہیں تو سلام ہیں بھائی 🙂
U  : کراچی کا ایک اور نوجوان ڈکیتوں کی ظالمیت کی بھینٹ چڑھ گیا, این ای ڈی - 
More images by UsamaAhmed22: