"ان مجاہدوں کو دیکھ کر اپنا مجاہدانہ وقت یاد آگیا ہے جب اپنے عظیم الشان کارناموں کی وجہ سے اس طرح کان پکڑوا کر اور کبھی کبھی تو PIA کا جہاز بنا کر ڈنڈوں سے کوٹا جاتا تھا 🤣🤣🤣🤣۔۔۔ خیر جو بھی ہے لیکن وقت بہت پیارا ہوتا تھا 🥰🥰🥰 یہ تصویر دیکھ کر آپ کو بھی بہت کچھ یاد آیا ہوگا 🤣🤣🤣🤣" image uploaded on Dec. 18, 2022, 3:09 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
M  : ان مجاہدوں کو دیکھ کر اپنا مجاہدانہ وقت یاد آگیا ہے جب اپنے عظیم الشان - 
More images by Maliknaseer11: